كن فيكون کی نماز
کیسے اداکریں
تحریر:ڈاکٹرظہوراحمددانش
ہم
آپکو خوش آمدید کہتے ہیں ۔آپ آئے ہمارے چینل پر!!
لیکن آپ خالی نہیں کچھ سیکھ اور لے کر ہی جائیں گے ۔۔آج کا مضمون بہت ہی زبردست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پورامضمون ضرور پڑھیں ۔۔
پیارے قارئین:
ہم
پہنچاتے ہیں آپ تک بہترین اور مجرب وظائف !!تو پھر آج کے مضمون میں ہم آپکو
بتانے جارہے ہیں ۔۔۔کن فیکون کی نماز کے بارے میں ۔۔۔یہ نماز کیسے پڑھی جائے گی ؟
آئیے
:ہم آپکو اس کا طریقہ بتاتے ہیں :قارئین:
شب جمعہ میں غسل کر کے پاک
کپڑے پہنے جائیں اور پھر چار رکعت نفل نماز، قضاء حاجت کی نیت سے اس طرح پڑھی جائے
کہ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سو مرتبہ وافوض امری الی اللہ،!!!
()دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سو مرتبہ اِلَى اللّٰهِ
تَصِیْرُ الْاُمُوْرُ ،!!
تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سو مرتبہ : نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ
قَرِيبٌ
اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سو مرتبہ :اِنَّا
فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًا
پڑھنا ہے، پھر سلام پھیرنے کے بعد سو مرتبہ : غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ
الْمَصِیْرُ
پڑھنا ہے، پھر سجدے میں جا کر دعا کی طرح ہاتھ رکھ کر دو سو مرتبہ:
أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ و اَتُوب اِلیہ
قارئین :پھر سجدے سے سر اٹھا کر دعا مانگنی ہے۔
آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں جو بھی من کی مراد مانگیں گے ضرور پوری ہوگی ۔توپھر کیاخیال ہے ؟آپ نمازکن فیکون کی نماز پڑھئے اور اپنی مشکل میں آسانی اور اپنے لیے خیر کے دروازے کھولنے کے لیے اس نماز کے عمل کو خود بھی کیجئے ۔۔ممکن ہوتو خیرخواہی اور بھلائی کی نیت سے یہ مضمون اپنے پیاروں کو shareبھی کردیجئے ۔تاکہ وہ بھی نماز کن فیکون کی برکات
پاسکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اور بہترین اور مفید مضمون ساتھ حاضر ہوں گے ۔۔۔تب تک کے لیے ۔۔۔اللہ نگہبان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں