نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جولائی, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

The Neuroscience of Focus

  The Neuroscience of Focus (Dr Zahoor Ahmed Danish) Have you ever opened a book only to realize that your eyes are reading the words while your mind is somewhere else? Or picked up your phone to check a single notification, only to find yourself scrolling through multiple apps minutes later? This isn't just wasted time—it's a constant battle for your attention. Focus is the brain's remarkable ability to filter thousands of incoming stimuli and concentrate on what truly matters. This process is driven by key brain systems, including the Prefrontal Cortex (decision-making and self-control), the Reticular Activating System (RAS) (the brain's attention filter), and Dopamine , the neurotransmitter that motivates us to seek rewards. In today's digital world, endless notifications, social media, and instant gratification train our brains to crave quick rewards instead of deep, sustained concentration. Likewise, multitasking is largely a myth—the brain rapidly switches b...

فوکس کی نیورو سائنس

فوکس کی نیورو سائنس   کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ ایک ہی کتاب سامنے کھلی ہوتی ہے، مگر نظر الفاظ پر ہوتی ہے اور دماغ کہیں اور بھٹک رہا ہوتا ہے؟ کبھی موبائل پر صرف ایک نوٹیفکیشن دیکھنے کے لیے ہاتھ بڑھتا ہے، اور پندرہ منٹ بعد احساس ہوتا ہے کہ ہم دس مختلف ایپس گھوم چکے ہیں۔ یہ صرف وقت کا ضیاع نہیں، بلکہ ہمارے دماغ کی توجہ (Focus) پر مسلسل ہونے والا حملہ ہے۔آج کی دنیا میں معلومات کی کمی نہیں، بلکہ توجہ کی کمی سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جدید نیورو سائنس، نفسیات اور حتیٰ کہ اسلامی تعلیمات بھی فوکس کو انسانی کامیابی کا بنیادی ستون قرار دیتی ہیں۔ فوکس کیا ہے؟ فوکس صرف کسی چیز کو دیکھنے کا نام نہیں بلکہ یہ دماغ کی وہ صلاحیت ہے جس کے ذریعے وہ ہزاروں محرکات (Stimuli) میں سے صرف ایک چیز کو منتخب کرکے اپنی تمام ذہنی توانائی اسی پر مرکوز کرتا ہے۔ سادہ الفاظ میں : Focus = صحیح چیز کو منتخب کرنا + غیر ضروری چیزوں کو نظر انداز کرنا۔ یہی وجہ ہے کہ فوکس صرف توجہ نہیں بلکہ "انتخاب " (Selection) کا عمل بھی ہے۔ نیورو سائنس کی نظر میں فوکس انسانی دماغ تقریباً 86 ار...

عادتوں کا نفسیاتی کوڈعادتوں کا نفسیاتی کوڈ

عادتوں کا نفسیاتی کوڈ انسان کی شخصیت ایک دن میں نہیں بنتی بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے اعمال، فیصلے اور رویے رفتہ رفتہ اس کی مستقل شناخت بن جاتے ہیں۔ انہی مسلسل دہرائے جانے والے رویوں کو "عادت " (Habit) کہا جاتا ہے۔ جدید نفسیات، نیورو سائنس اور سماجی علوم اس حقیقت پر متفق ہیں کہ انسان کی کامیابی، ناکامی، اخلاق، صحت، تعلقات اور حتیٰ کہ اس کی شخصیت کا بڑا حصہ اس کی عادتوں کا نتیجہ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج دنیا کی بڑی جامعات اور تحقیقی ادارے "Habit Formation" اور "Behavioral Change" پر مسلسل تحقیق کر رہے ہیں۔ اسلام نے چودہ سو سال پہلے ہی انسان کی تربیت کو روزمرہ کی مستقل عادتوں سے وابستہ کر دیا تھا۔ نماز، تلاوت، ذکر، سچائی، حسنِ اخلاق اور وقت کی پابندی دراصل ایسی مثبت عادتیں ہیں جو شخصیت کو اندر سے تبدیل کر دیتی ہیں۔ عادت کیا ہے؟ (Scientific Definition) نفسیات کے مطابق عادت وہ عمل ہے جو بار بار دہرانے کے نتیجے میں اتنا خودکار (Automatic) ہو جائے کہ اسے انجام دینے کے لیے زیادہ شعوری کوشش درکار نہ رہے۔ ماہرِ نفسیات ولیم جیمز (William James) نے عادت ...