فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہے : ’’ سَیَأْتِیْ زَمَانٌ عَلٰی اُمَّتِیْ
یُحِبُّوْنَ خَمْسًا وَ یَنْسَوْنَ خَمْسًا ‘‘عنقریب
میری امّت پر ایک زمانہ ایسا آئے
گا کہ وہ پانچ سے محبت رکھیں گے اور پانچ کو بھول جائیں گے ۔
1. یُحِبُّوْنَ الدُّنۡیَا وَ
یَنْسَوْنَ الْاٰخِرَةَ دنیا
سے محبت رکھیں گے اور آخِرت کو بھول جائیں گے ۔
2. وَیُحِبُّوْنَ الْمَالَ وَ
یَنْسَوْنَ الْحِسَابَ مال
سے محبت رکھیں گے اور حسابِ (آخرت) کو
بھول جائیں گے ۔
3. وَیُحِبُّوْنَ الْخَـلْقَ
وَیَنْسَوْنَ الْخَـالِـقَ مخلوق سے محبت رکھیں گے
اورخالِق کو بھول جائیں گے ۔
4. وَیُحِبّوْنَ الذُّنُوْبَ
وَیَنْسَوْنَ التَّوْبَةَ گناہوں
سے محبت رکھیں گے اور توبہ کوبھول جائیں گے ۔
وَ یُحِبُّوْنَ الْقُصُوْرَ وَیَنْسَوْنَ الْمَقْبَرَةَ مَحَلَّاتسے محبت رکھیں گے اورقبرِستان کو بھول جائیں گے
مُکاشَفةُالْقُلوب، الباب العاشر فی العشق، ص٣٤
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں