تحریر:ڈاکٹرظہوراحمددانش
مصنوعات میں شامل مشکوک اجزا
انسان وقت کے ساتھ ساتھ دریافت
اور ترقی کے زینے طے کرتاچلاجارہاہے ۔کسی زمانے میں ذراعت پر اکتفاکیاجاتاہے
تھالیکن پھر انڈسٹریز کی دنیا متعارف ہوئی تو انسان نے خوردنوش کے لیے ہزاروں
مصنوعات کو اپنی زندگی میں شامل کرلیا۔ہم آپ کو اس ضمن میں ایک اہم معلومات پیش
کرنے جارہے ہیں تاکہ آپ حلال و حرام کی تمیز کرکے حرام کی آمیزش زدہ چیزوں سے بچ
کر اپنی صحت اورایمان محفوظ رکھ سکیں ۔کچھ ایسی چیزیں جن کا جانناآپ کے لیے بہت ضروری ہے
ہم ٹیبل کی صورت میں آپ کو بتانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
ہمیں امید ہے کہ ہماری پیش کردہ معلومات آپ کے لیے مفید ثابت ہوگی ۔ہم عزم آپ تک بہتر ،صدقہ اور مفید معلومات پہنچانا ہے ۔آپ ہماری مغفرت کی دعاکردیجئے گا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں