مال و دولت کا وظیفہ Wealth with success تحریر:ڈاکٹرظہوراحمددانش انسان معاشی استحکام چاہتاہے اور ایک خودانسان کے لیے بھلا اس سے بہتر اور کیا کوشش ہوگی۔وہ دنیا میں خوشحال اور سہولیات سے بھرپور زندگی گزارنا چاہتاہے ۔لیکن کیا فقط امیر ہونے کی خواہش ہی کافی ہے یا پھر اس کے لیے کوشش بھی کرنی ہوگی ۔ہمارے معاشی حالات بہتر بلکہ بہترین ہوسکتے ہیں ۔ہم سہولیات سے بھرپور اچھےگھر ،اچھی گاڑی اور اچھے اور پرسکون موحول میں اپنی زندگی بسر کرسکتے ہیں آج ہم آپ کو امیر ہونے اور بہترین لیونگ اسٹائل کے لیے بتانے جارہے ہیں ایک زبردست اور آمودہ وظیفہ ۔۔ ضرورت رشتہ کے لیے وظیفہ https://islamicrevolutionpk.blogspot.com/2023/09/blog-post.html تمہید: اللہ ربُّ العزّت کے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے امّتیوں کے لئے کئی طرح سے رحمتوں اور وسعتوں کے دروازے کھولے ہیں ، احادیثِ مبارَکہ کا مطالعہ کرنے سے پتا چلتا ہے...