ب چوں کی تربیت کے مراحل تحریر:ڈاکٹرظہوراحمددانش بچوں کی نشوونما کے مراحل کو سمجھنا والدین اور دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے ضروری ہےایسے ہی بچوں کی تربیت کے لیے بھی والدین و اساتذہ کوہر مرحلے میں careful رہناہوگا۔آئیے ہم بچوں کی ایج اسٹیجز کے اعتبار سے تربیت کرنے کے حوالے سے کچھ ٹپس بتاتے ہیں جو آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں آپ کے لیے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ 1. بچپن (0-2 سال) .. ۔۔ Infancy (0-2 years) ترقیاتی سنگ میل: Developmental Milestones : جسمانی نشوونما، حسی نشوونما، اٹیچمنٹ کی تشکیل، مہارت کا آغاز !!! حوصلہ افزائی کی حکمت عملی: Motivation Strategies حسی محرک: Sensory Stimulation : حواس کو متحرک کرنے کے لیے رنگین کھلونے، متنوع ساخت اور آوازوں کا استعمال کریں۔ مثبت تقویت: Positive Reinforcement : مسکراہٹ اور حوصلہ افزا الفاظ استعمال کریں تاکہ رینگنے اور چلنے جیسے ابتدائی کاموں کی حوصلہ افزائی کریں۔ بچ ے کے اندر حوصلہ پیداہوگا۔ https://youtube.com/shorts/LtDc29BYELY?si=LrLVbRp4kJosxASE مستقل معمولات: Consistent Routines : تحفظ کا احساس پید...