نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

دسمبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

How old age spend ?..................بڑھاپا کیسے گزاریں

How  old age spend ? بڑھاپا کیسے گزاریں  The time of childhood and youth is spent laughing and playing. But dear readers, let me tell you, Dr. Zahoor Ahmed Danish, that when I reached the age of forty, I realized many things intensely.So, because of this feeling, I am writing this article. They are looking at the old man with the longing of people walking and laughing. I am saying these things while feeling their pain۔ Dear Raders: There are many ways to spend one's old age, and the best option will depend on an individual's personal preferences and circumstances. Here are a few ideas for how to spend one's old age: Stay active and engaged: This can include participating in physical activities, volunteering, or learning new hobbies or skills. Stay connected with others: Maintaining strong relationships with family and friends can be a source of joy and support in old age. Take care of one's physical and mental health: This can include eating a healthy diet, exercising r

How to write a blog ?بلاگ کیسے لکھیں ؟

تحریر:ڈاکٹر ظہوراحمددانش بلاگ کیسے لکھیں ؟ How to write a blog ? ٭……بلاگنگ شروع کرنے کابہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ جو دیکھتے ہیں، جو محسوس کرتے ہیں ان کو سادہ الفاظ کی شکل دیں اور بلاگ لکھ دیں۔ فرض کریں آپ نے کہیں کو حادثہ دیکھا یا کوئی منفرد چیز دیکھی اب آپ اس حادثہ یا منفرد چیز سے کیا نتیجہ نکالتے ہیں؟ ایسا کیوں ہوا؟اس کے پیچھے کیا محرکات تھے؟ اس سے آپ نے اور دوسروں نے کیا اثر لیا وغیرہ وغیرہ سوچیں۔ ٭……عام طور پر بلاگ 800 سے 1000 الفاظ کے درمیان ہونا چاہیے۔ اگر بلاگ نویس لکھے گئے مواد سے متعلق کسی چیز کا حوالہ دینا چاہے، تو وہ حوالہ ٹیکسٹ کے اندر ہائپر لنک کی مدد سے دینا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ ٭……بلاگ کے عنوان کی بڑی اہمیت ہے کیونکہ کسی بھی تحریر کے سب سے پہلے جس حصے پر نظر پڑتی ے وہ عنوان ہے پھر آغاز کے تین چار جملے ہیں۔ یہ اگر دلچسپ ہوں تو قاری کی دلچسپی بڑھتی ہے اور نظر خود بخود تحریر پر پھسلتی جاتی ہے۔ عنوان حتیٰ المکان مختصر اور معنی خیز ہونا چاہیے۔   ٭…… جو لوگ کسی مخصوص شعبہ سے وابستہ ہیں وہ کوشش کریں کہ زیادہ تر اپنے شعبے سے متعلق لکھیں کیونکہ اس سے آپ کی تحریر جاندار بھی ہوجائے

بلاگ کیسے بنائیں؟ How to make a blog?

  بلاگ کیسے بنائیں؟ How to make a blog? ہم نے بلاگ کے بارے میں بنیادی معلومات تو جانتے ہی ہیں لیکن اب یہ سوال پیداہوتاہے کہ ہم بلاگ بنائیں کیسے ؟ تو آئیے ہم بلاگ بنانے کا طریقہ بھی سیکھ لیتے ہیں تاکہ جو ہم نے سیکھا اس پر عمل کرکے اس کافائدہ بھی تو حاصل کریں ۔ انٹرنیٹ کی دنیا بہت وسیع ہے۔ ایسی سیکڑوں ویب سائٹیں مل جائیں گی جو نیٹ صارفین کو بالکل مفت میں بلاگ نویسی کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔بلاگ کی مقبولیت کاایک راز یہ بھی ہے کہ آج کل تقریباً ہر نیوز چینل اوراخبارات و رسائل کی ویب سائٹوں پر، حتی کہ تفریحی،تجارتی،تنظیمی و تعلیمی ویب سائٹوں پر بھی بلاگ مل جائیں گے۔ قارئین:   عموماًبلاگ دو طرح سے بنائے جاسکتے ہیں۔   اول یا تو آپ کسی بلاگ ہوسٹنگ فراہم کرنے والی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروا کر اپنا بلاگ لکھیں   جبکہ دوسرا راستہ یہ ہے کہ آپ اپنا ڈومین نیم اور ویب ہوسٹنگ خریدیں اور پھر کسی بلاگنگ ٹول کو ویب سائٹ پر انسٹال کرکے اپنا بلاگ بنا لیں۔ مشہور بلاگ ہوسٹنگ پرووائیڈرز میں سب سے آگے گوگل کا بلاگر (Blogger) یا بلاگ سپاٹ (Blogspot) نظر آتا ہے۔ گوگل نے بلاگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ک

Blog کیا ہے ؟ What is blog

Blog کیا ہے  ؟ What is blog دنیا میں کیا ہورہاہے اور کیسے ہورہاہے ؟ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟یہ وہ سوالات ہیں جن پر غور کرنا بہت ضروری ہے ۔اگر یہ سوالات سرے سے پیداہی نہ ہوں اور اس کی کھوج نہ کی جائے تو ہم اس دوڑ میں بہت پیچھے رہ جائیں گے ۔ٹیکنالوجی منٹ سیکنڈ کے ساتھ بدل رہی ہے ۔چنانچہ ہمیں بھی چاہیے کہ ہم update بھی رہیں اور خود کو upgrade بھی کریں ۔ چنانچہ اسی کوشش کے پیش نظر آپ پیاروں بلاگ کے متعلق معلومات لے کر حاضر ہیں ۔ آئیے بڑھتے ہیں اپنے موضوع کی جانب : لفظ Blog در اصل ویب لاگ کا مخفّف ہے،جو انگریزی کے دو لفظوں web and log سے مل کر بنا ہے جو ایسی ویب سائٹس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں معلومات کو تاریخ وار ترتیب سے رکھا جاتا ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ online کوئی   log book یا ڈائری مرتّب کر تے ہیں یا انٹرنیٹ کے ذریعے کسی ویب سائٹ پر login ہو کر کچھ لکھتے ہیں تو اس سارے عمل کو انٹرنیٹ کی جدید رائج اصطلاح میں ”بلاگ“ بنانا یا بلاگ  کے نام سے موسوم کردیاگیاہے ۔ قارئین: آپ کو مزے کی بات بتاتا چلوں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا سے شغفت رکھنے والے لاکھوں لوگ اپنے Blog

ہم لوگوں سے نفرت کیوں کرتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Why do we hate people?

ہم لوگوں سے نفرت کیوں کرتے ہیں ؟ Why do we hate people آپ نے اپنے رویے پر کبھی غور کیا ہوگا کہ آپکو کچھ لوگوں سے بتدریج نفرت ہونے لگتی ہے ۔ایسا ہوناچاہیے یا نہیں ہونا چاہیے ؟یہ الگ موضوع ہے لیکن یہ بات سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ اسباب کیا ہیں کہ ہم دوسروں سے نفرت کرنے لگتے ہیں ۔ ہر مرض  کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے ، کسی کی نفرت میں مبتلا ہونے کے کم از کم 9 ممکنہ اسباب ( Possible Reasons ) ہوسکتے ہیں : (1)جب ہمارا کوئی دوست یا عزیز اُمید وں کے برعکس ہماری توقعات ( Expectations ) پر پورا نہیں اُترتا مثلاً ہمیں کوئی ایمرجنسی پیش آئی لیکن ہمارے دوست  یا عزیز نے ہمارے مدد مانگنے پر بے رُخی اختیار کی تو ہمارے دل میں اس کے لئے نفرت کا بیج لگ سکتا ہے جو بڑھتے بڑھتے درخت کی شکل اختیار کرسکتاہے۔  (2)جب ہمارا ماتحت  مسلسل ہمارے مزاج کے خلاف کام کرتا رہتا ہے تو ایک دن آتا ہے کہ وہ ہمارے دل سے اُتر جاتا ہے اور ایسی کیفیت ہوجاتی ہے کہ اس کے عطر (پرفیوم) میں سے بھی ہمیں پسینے کی بُو آنے لگتی ہے وہ کیسا ہی شاندار کام کرے ہم خواہ مخواہ اس میں سے کیڑے نکالنے لگتے ہیں۔ (3)کسی نے لوگوں کے سامنے