پروٹین پاؤڈر اور وٹامن سپلیمنٹس کا استعمال
تحریر:ڈاکٹرظہوراحمددانش
(دوٹھلہ نکیال آزادکشمیر)
یہ مضمون غذائی سپلیمنٹس (خصوصاً پروٹین پاؤڈر اور
وٹامنز) کے حلال و حرام اجزاء کا تجزیہ کرتا ہے۔ جدید غذائی صنعت میں Gelatin، Flavorings اور Preservatives جیسے اجزاء اکثر متنازعہ
ثابت ہوتے ہیں۔ اس ریسرچ میں سائنسی تحقیقات، مارکیٹ رپورٹس اور اسلامی اصولوں کو
مدنظر رکھتے ہوئے یہ واضح کیا گیا ہے کہ صارفین کے لیے صرف غذائی فوائد کافی نہیں
بلکہ حلال سرٹیفکیشن بنیادی شرط ہے۔
- غذائی سپلیمنٹس کی
عالمی مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ (Global Nutrition Market Reports,
2021)
- پروٹین پاؤڈر اور
وٹامنز کی بڑھتی ہوئی طلب خاص طور پر نوجوانوں میں
- بنیادی سوال: کیا یہ سپلیمنٹس
واقعی Halal ہیں؟
- ریسرچ کا مقصد:
غذائی، طبی اور شرعی پہلوؤں سے سپلیمنٹس کا تجزیہ
1. پروٹین پاؤڈر:
o
زیادہ
تر Whey Protein دودھ
سے حاصل ہوتا ہے
o
(Journal
of Dairy Science, 2019)
o
مسئلہ Flavors اور
Gelatin کے اضافے سے پیدا ہوتا ہے
2. وٹامنز:
o
Vitamins
بذات خود غذائیت بخش ہیں
o
Capsules
کی تیاری میں
Gelatin اکثر سور یا غیر شرعی جانور سے حاصل کی
جاتی ہے
o
(Food
Chemistry Reports, 2017)
3. Halal Certification کی
اہمیت:
o
ملائیشیا،
پاکستان اور خلیجی ممالک میں Halal Authorities موجود
o
پاکستان Halal Authority Act (2016) اس
سلسلے میں قانونی فریم ورک فراہم کرتا ہے
Islamic Perspective (اسلامی
نقطہ نظر)
- قرآن مجید کی ہدایت:
﴿يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا﴾ (البقرۃ: 168)
"اے لوگو! زمین کی چیزوں میں سے حلال اور پاکیزہ کھاؤ۔" - حدیث:
"إن الله طيب لا يقبل إلا طيبا" (صحیح مسلم، 1015)
"اللہ پاک ہے اور پاکیزہ ہی قبول فرماتا ہے۔" - فقہی اصول:
- اگر کسی جزو کا
ماخذ مشکوک ہو تو احتیاطاً اجتناب
- "الاصل
فی الاشیاء الاباحة" (چیزیں فی الاصل جائز ہیں جب تک حرمت واضح نہ ہو)
قارئین:
- پروٹین پاؤڈر اور
وٹامن سپلیمنٹس صحت کے لیے اہم ضرور ہیں مگر ان کے اجزاء پر باریک بینی سے
نظر ڈالنا لازمی ہے۔
- صارفین کو چاہیے کہ
صرف مستند Halal Certified
پروڈکٹس استعمال کریں۔
- اسلامی تعلیمات کے
مطابق، رزق میں حلال ہونا صرف صحت نہیں بلکہ ایمان کا حصہ ہے۔
سوچیں اور اچھے سے سوچیں ۔یہ بات ریسرچ سے بھی ثابت ہوچکی ہے ۔کہ اللہ پاک کے حلال کردہ ہی میں خیر و بھلائی کے ساتھ ساتھ دنیاوی فوائد ہیں ۔توپھر حلال اختیار کیجئے ۔اور خیر و برکت والی زندگی گزارئیے ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں