نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

How to make purpose of life ?

  How to make purpose of life ? We want to know what is the purpose of our life. This is the desire that is born in the heart of every person. Let us try to understand it in the light of basic points ۔ Let's think about how we can find the purpose of our life. Let's proceed to our topic ۔ 01:Develop a growth mindset :ترقی کا ذہن بنائیں : Having a  growth mindset  is linked to having a sense of purpose ۔ 02:Create a personal vision statement : ذاتی نقطہ نظر کا بیان بنائیں   03: Give back .: you help others, you also help yourself.   04: Practice gratitude : شکر گزاری کی مشق کریں 5:Turn your pain into purpose : اپنے درد کو مقصد میں بدلیں۔ 06:  Explore your passions: اپنے شوق کو دریافت کریں۔ 7. Be part of a community: کمیونٹی کا حصہ بنیں۔ 8. Spend time with people who inspire you: ان لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں جو آپ کو متاثر کرتے ہیں: 9. Read: شعور و بیداری بذریعہ تعلیم One of the best ways to expand your mental horizons is th...

عجیب بابا جی !!!

عجیب بابا جی !!! (Dr Zahoor Ahmed Danish, Karachi) آج کل ایک بابا کی چہار سو گونج ہے ۔ایک ایسا بابا جس کے بارے میں ایک طبقہ کہتاہے کہ بابا گالیاں دیتاہے ۔بابا ہے بھی ایک مدرسے کا عام بابا ۔وہ بابا جو ٹانگوں سے معذور بھی ہے ۔بابا عمر کے حساب سے بھی ضعیف بابا ہے ۔لیکن عجب باباہے اس کے عزائم جواں ،اس کا جذبہ جواں۔وہ بولے تو محفل جھوم اُٹھے ۔گونجے تو حکومت کے ایوانوں کو ہلادے ۔بہت ہی سادہ بابا۔اسے انگلش بھی نہیں آتی ۔بلکہ قومی زبان میں کلام کرتے کرتے اپنی مادری زبان میں بابا جی گفتگو شروع کردیتے ہیں ۔بابا جی پتا نہیں کیا کہہ دیتے ہیں کہ دنیا مستانہ وار واری ہوجاتی ہے ۔ نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے بابا کو دیکھ کر بندہ حیران ہوجاتاہے ۔یہ بابا عام بابا نہیں ۔کیونکہ آج کے دور میں گنتی کے بابے ہی ہوں گے جو کہیں اور اس پر قائم بھی رہیں ۔بابا استقامت کا کوہ ہمالیہ ہے ۔ بابا کو ڈراؤ بابا جی ڈرتے بھی نہیں ۔حالانکہ بابا جی ویل چیر پر ہیں دوڑ بھی نہیں سکتے ۔گولیاں ،گیس شیل ،بلٹ ،پتھراؤ میں بھی بابا خوفزدہ نہیں ہوتا۔ہیں !!!بابا جی باباجی !کہاں سے آئے ہیں ۔آپ ہیں کون ؟ بابا جی ا...

وضو کے احکام

   وضو کے احکام وہ آیہ کریمہ جو اوپر لکھی گئی اس سے یہ ثابت کہ وُضو میں چار فرض ہیں: ( ۱)  مونھ دھونا ( ۲)  کُہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کا دھونا ( ۳)  سر کا مسح کرنا ( ۴)  ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں کا دھونا فائدہ: کسی عُضْوْ کے دھونے کے یہ معنی ہیں کہ اس عُضْوْ کے ہرحصہ پر کم سے کم دو بوند پانی بہ جائے۔ بھیگ جانے یا تیل کی طرح پانی چُپَڑلینے یا ایک آدھ بوند بہ جانے کو دھونا نہیں کہیں گے نہ اس سے وُضو یا غسل ادا ہو، اس امر کا لحاظ بہت ضروری ہے لوگ اس کی طرف توجہ نہیں کرتے اور نمازیں اکارت جاتی ہیں۔ بدن میں بعض جگہیں ایسی ہیں کہ جب تک ان کاخاص خیال نہ کیا جائے ان پر پانی نہ بہے گا جس کی تشریح ہر عُضْوْ میں بیان کی جائے گی ۔کسی جگہ َموضَعِ حَدَث پر تری پہنچنے کو مسح کہتے ہیں۔ ۱ ۔ مونھ دھونا: شروعِ پیشانی سے (یعنی جہاں سے بال جمنے کی انتہا ہو) ٹھوڑی    تک طول میں اور عرض میں ایک کان سے دوسرے کان تک مونھ ہے اس حد کے اندر جِلد کے ہر حصہ پر ایک مرتبہ پانی بہانا فرض ہے۔   وضو کے مکروہات وُضو میں مکروہات ( ۱)  عورت کے غسل یا وُضو کے...

آوبچو وضوسیکھیں

آوبچو وضوسیکھیں وضوکاطریقہ ·   کعبۃُ   اللّٰہ  شریف کی طرف منہ کر کے اُونچی جگہ بیٹھنا مستحَب ہے۔ ·   وُضو کیلئے  نیّت  کرنا سنّت ہے، نیّت نہ ہو تب بھی وضو ہو جا ئے گامگر ثواب نہیں   ملے گا۔ نیّت دل کے ارادے کو کہتے ہیں، دل میں   نیّت ہوتے ہوئے زَبان سے بھی کہہ لینا افضل ہے لہٰذا زبان سے اِس طرح نیّت کیجئے کہ میں   حُکمِ الٰہی بجا لانے اور پاکی حاصل کرنے کیلئے وُضو کر رہا ہوں   ۔ ·   بسمِ اللّٰہ کہہ لیجئے کہ یہ بھی سنّت ہے ۔بلکہ   بسمِ اللّٰہِ وَالحمدُ لِلّٰہِ  کہہ لیجئے کہ جب تک باوُضو رہیں   گے فِرشتے نیکیاں   لکھتے رہیں   گے۔ ·   اب  دونوں   ہاتھ  تین تین بارپَہنچوں   تک دھوئیے،  (نل بند کرکے )  دونوں   ہاتھوں   کی اُ نگلیوں   کا خِلال بھی کیجئے ۔ کم از کم تین تین بار دائیں   بائیں   اُوپر نیچے کے دانتوں   میں   مِسواک  کیجئے ۔ ·   اب سیدھے ہاتھ کے تین چُلّو پانی سے ( ہر بار نل بند کرکے)  اس ط...

بچو نمازسیکھیں فرائض نماز

بچو نمازسیکھیں فرائض نماز سات چیزیں نماز میں فرض ہیں: ( ۱)  تکبیر تحریمہ ( ۲)  قیام ( ۳)  قراء ت ( ۴)  رکوع ( ۵)  سجدہ ( ۶)  قعدہ اخیرہ ( ۷)  خروج بصنعہ ۔   (بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ دوم،صفحہ ۵۰۶) واجبات نماز   ( ۱)  تکبیر تحریمہ میں لفظ  اﷲ  اکبر ہونا۔ ( ۲  تا  ۸)  الحمد پڑھنا یعنی اسکی ساتوں آیتیں کہ ہر ایک آیت مستقل واجب ہے، ان میں ایک آیت بلکہ ایک لفظ کا ترک بھی ترک واجب ہے۔ ( ۹)  سورت ملانا یعنی ایک چھوٹی سورت جيسے  اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ( ۱) یا تین چھوٹی آیتیں جیسے  ثُمَّ نَظَرَۙ( ۲۱) ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَۙ( ۲۲) ثُمَّ اَدْبَرَ وَ اسْتَكْبَرَۙ( ۲۳) یا ایک یا دو آیتیں تین چھوٹی کے برابر پڑھنا۔ ( ۱۰  و  ۱۱)  نماز فرض میں دو پہلی رکعتوں میں قراء ت واجب ہے۔ ( ۱۲  و  ۱۳)  الحمد  اور اس کے ساتھ سورت ملانا فرض کی دو پہلی رکعتوں میں اور نفل و وتر کی ہر رکعت میں واجب ہے۔ ( ۱۴)  الحمد  کا سورت سے پہلے ہون...