) جو ہنسے گا وہ ہنسا جائے گا!!!!مت کریں ایسا!!! (Dr Zahoor Ahmed Danish, Karachi) آج ہم آپ تک پہنچائیں گے ایک ایسی معلومات کہ آپ بھی کہیں گے کہ ہاں !!!!!!!ایسا تو ہے اور آئندہ ایسا نہ کریں ۔ناظرین :بات کچھ اس طرح ہے کہ جیسے جیسے وقت گزررہاہے ہم اخلاق و آداب کے اعتبار سے زوال پزیر ہوتے چلے جارہے ہیں ۔۔کسی کا مذاق اُڑانا،اسکی ہجو کرنا جیسے قابل گرفت اعمال سے بچنا تو کجاانھیں براجاننے کا conceptبھی تیزی سے ختم ہوتاچلاجارہاہے ۔بات بہ بات دوسری کی چڑ،دوسرے کی کسی بات پر اس کانام رکھ کر اس بار بار tease کرنا۔۔۔۔۔ قارئین :آپ ہی بتائیں !!!!!!ایسا کرنا چاہے !!!!!!!!!!!یقیناََ ہر مہذب شخص کی زبان سے بے اختیار یہی جاری ہوگا۔ایسا نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر گز ایسا نہ کریں ۔۔۔۔۔۔ قابل توجہ بات !!!!ایک مومن پر جس طرح دوسرے مسلمان کی جان اور اس کے مال کو نقصان پہنچانا حرام ہے اسی طرح اس کی عزت اور آبرو پر حملہ کرنا بھی قطعا ناجائز ہے۔ عزت و آبرو کو نقصان پہنچانے کے کئی طریقے ہیں۔ ان میں ایک اہم طریقہ کسی کا مذاق اڑانا ہے۔مذاق اڑانے کا عمل دراصل اپنے بھائی کی عزت و آبرو پر براہ راست حملہ اور اس...