نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مئی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کیریربنائیں(career banain)

کیریربنائیں(career  banain) (ساجد طالب علم)اسلام علیکم کیا حال ہیں ۔   (ریاض صاحب)اﷲ کا کرم !! (ساجد طالب علم)آپ سنائیں ۔ (ریاض صاحب)رب کا کرم ۔ (ریاض صاحب)جوان کدھر ہو ۔کیا ہورہاہے ۔ (ساجد طالب علم)میٹر کا امتحان دیا تھا۔پاس ہوگیا ہے ۔ (ریاض صاحب)آگے کیا ارادے ہیں بیٹا۔ (ساجد طالب علم)ہم دوستوں نے پلان بنایاہے کہ ہم کالج میں داخلہ لے رہے ہیں ۔کامرس ،میڈیکل یا انجینئرنگ کسی میں بھی داخلہ ہوجائے ۔ اچھا:کیابات ہے آپ کی ۔پاپا نے کچھ گائیڈ نہیں کیا؟آپ کو کیا کرنا ہے ۔یا پھر آپ کی کوئی اپنی کوئی پلاننگ نہیں تھی؟ ساجد:ٹھیک تو ہے دوست جو کریں گے وہی کرلیتاہوں ۔اگر وہ نہیں تو پھر کچھ اور سہی ریاض (انکل):اچھا۔خیر ۔ محترم قارئین :یہ وہ عمومی رویہ ہے جو ہمارے معاشرے میں ہے ۔میٹر ک کرتے وقت یا میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد بھی نوجوان نسل کو معلوم نہیں ہوتا کہ اسے کرنا کیا ہے اور جو کرنا ہے وہ کرنا کیوں ہے اس کے فوائد کیا ہیں ؟ دس سال کے بعد پھر یہ مکالمہ ہوتاہے ۔ ریاض :بیٹاسناؤ!!نوکری کیسی چل رہی ہے ۔ ساجد :تنگ آگیا ہوں انکل زندگی سے آئے دن آفس میں منہ ماری ،آئے دن مصیبت ۔میں نے تو انجینئر بن کر