بچوں غیر نصابی سرگرمیوں بھی سیکھائیں تحریر:ڈاکٹرظہوراحمددانش (دوٹھلہ نکیال آزادکشمیر) ہم چاہتے ہیں ہمارے بچے اسکول اور مدرسے میں نصابی تعلیم میں نمایاں پوزیشن حاصل کریں ۔اپنے نصاب کو اچھی طرح پڑھیں بھی سمجھیں بھی اور یاد بھی کرلیں ۔ لیکن ہمیں یہ سمجھناہوگاکہ ہمارے بچوں کی نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیاں بھی ہوتی ہیں ۔ان غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی ان بچوں کی شخصی تعمیر کے پہلوہوتے ہیں ۔ قارئین: بچوں کو صرف نصابی تعلیم تک محدود رکھنا ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور شخصیت کی مکمل نشوونما میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ غیر نصابی سرگرمیاں (Extracurricular Activities) بچوں کی دلچسپی، مہارت، خود اعتمادی، اور سماجی رویوں کو نکھارتی ہیں۔ یہاں کچھ مفید اور دلچسپ غیر نصابی سرگرمیوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو آپ کے بچوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گیں ۔ . فن اور تخلیق آپ اپنے بچوں کو فن اور تخلیقی کام سیکھائیں ۔آپ انھیں !!!ڈرائنگ اور پینٹنگ!!پلے ڈو (clay modeling) !! خطاطی (calligraphy) !!ری سائیکل مواد سے چیزیں بنانا (crafts) !!! اظہارِ رائے!! چھوٹے ڈرامے اور کردار ...